14 ROZE KI FARZIYAT KA MUNKIR
بِـسْـمِ الـلّٰـهِ الـرَّحْـمٰـنِ الـرَّحِـيـْمِ
🌎 پــیـغـام گروپ شــیـرور 🌎
⬇️ عـــنــــــــــوان ⬇️
مسئلہ: روزہ کی فرضیت کا منکر
سوال نمبر ( ١٤ )
روزہ کی فرضیت کے منکر کا کیا حکم ہے؟
📚 الجواب وبالله التوفیق 📚
جواب:روزہ کی فرضیت کا منکر اسلام کے دائرہ سے نکل جاتا ہے، لیکن اگر اس کی فرضیت کا تو منکر نہیں ہے مگر روزہ نہیں رکهتا ہے تو ایسا شخص فاسق ہے بعض ائمہ کے نزدیک اس کو قید میں رکھ کر روزہ رکهوایا جائے گا۔
(مغني المحتاج 420/1)
➖➖➖➖➖➖➖➖➖
١٦ / رمضان ١٤٤١ ھجری
۹ / مئ ۲۰۲۰ عیسوی
بروز:ســنیـــچــر
سوالات کے لیے ان نمبرات کا استعمال کریں
⬇️⬇️⬇️⬇️
+919916131111
+918095734760
مــنـجــانـب
ترتیب و پیشکش ادارہ فکرو خبربھٹکل:
تـــرجـــمــہ:پیــغـــام گـــروپ شـــیـرور
👇👇👇
PAIGAAM GROUP SHIROOR
Comments
Post a Comment