15 ROZE KI HALAT ME BALGAM KA NIGALNA
بِـسْـمِ الـلّٰـهِ الـرَّحْـمٰـنِ الـرَّحِـيـْمِ
🌎 پــیـغـام گروپ شــیـرور 🌎
⬇️ عـــنــــــــــوان ⬇️
روزہ کی حالت میں بلغم کا نگلنا
سوال نمبر ( ۱۵ )
کیا بلغم کے نگلنے سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟
📚 الجواب وبالله التوفیق 📚
جواب:حلق و سینہ کے اندر سے بلغم نکال کر تھوکنے میں کوئی حرج نہیں .اگر بلغم اندر کے اندر چلاجائے تو اس سے روزہ پر کوئی اثر نہیں پڑتا اور اگر کوئی شخص بلغم کو نکالے اور اسے باہر پھیکنے پر قدرت کے باوجود نگل جائے تو اس سے روزہ ٹوٹ جائے گا۔ اگر پھیکنے پر قدرت نہ ہونے کی وجہ سے تھوک نہ پایا تو روزہ باطل نہ ہوگا.
(البيان 3 / 505)
➖➖➖➖➖➖➖➖➖
۱۷ / رمضان ١٤٤١ ھجری
۱۰ / مئ ۲۰۲۰ عیسوی
بروز:اتــــــــوار
سوالات کے لیے ان نمبرات کا استعمال کریں
⬇️⬇️⬇️⬇️
+919916131111
+918095734760
مــنـجــانـب
ترتیب و پیشکش ادارہ فکرو خبربھٹکل:
تـــرجـــمــہ:پیــغـــام گـــروپ شـــیـرور
👇👇👇
PAIGAAM GROUP SHIROOR
Comments
Post a Comment