22 BERON MULK KE SUKKAN KE LIYE APNE WATAN E ASLI ME SADQA-E-FITR NIKALNE KA MASLA

  بِـسْـمِ الـلّٰـهِ الـرَّحْـمٰـنِ الـرَّحِـيـْمِ

   🌎  پــیـغـام گروپ شــیـرور  🌎 


⬇️ عـــنــــــــــوان ⬇️

بیرون ملک کے سکان کے لئے اپنے وطن اصلی میں صدقئہ فطر نکالنے کا مسئلہ


سوال نمبر (  ۲۲  )
جو لوگ بیرون ملک یا بیرون شہر برسر روزگار مقیم ہیں وہ اپنا صدقہ فطر وطن اصلی میں نکالیں گے یا اقامت کی جگہ پر نکالنا ضروری ہے؟


     📚 الجواب وبالله التوفیق 📚

 جواب: جو شخص رمضان کے آخری دن کے غروب کے وقت جہاں مقیم ہے اس کے لئے اپنا صدقہ فطر نکالنےکے لئے اسی جگہ کا اعتبار ہوتا ہے. لہذا جو لوگ برسر روزگار بیرون ملک یا بیرون شہر مقیم ہیں وہ اپنا صدقہ فطر اسی جگہ پر ادا کریں گے. البتہ اگر اس جگہ پر صدقہ فطر لینے والے موجود نہ ہوں تو پھر کسی قریبی دوسری جگہ یا اپنے وطن اصلی میں منتقل کرسکتے ہیں۔ 
(المجموع 225/6)

➖➖➖➖➖➖➖➖➖

۲۵/ رمضان ١٤٤١ ھجری
۱۸/ مئ ۲۰۲۰ عیسوی
بروز: پــــــــــــیر

سوالات کے لیے ان نمبرات کا استعمال کریں

⬇️⬇️⬇️⬇️

 +919916131111

 +918095734760


مــنـجــانـب

ترتیب و پیشکش ادارہ فکرو خبربھٹکل: 

 تـــرجـــمــہ:پیــغـــام گـــروپ شـــیـرور

👇👇👇

     PAIGAAM GROUP SHIROOR 


بیرون ملک کے سکان کے لئے اپنے وطن اصلی میں صدقئہ فطر نکالنے کا مسئلہ

Comments

Popular posts from this blog

5 roze ki halat me colgate , mangan wagera ka istimal

128 qabr par mitti dalna

29 RAMZAN KE QAZA ROZE AWR SHAWWAL KE SUNNAT ROZE