27 EID SE PAHLE YA BAD KI SUNNAT NAMAZ

  بِـسْـمِ الـلّٰـهِ الـرَّحْـمٰـنِ الـرَّحِـيـْمِ

   🌎  پــیـغـام گروپ شــیـرور  🌎 


⬇️ عـــنــــــــــوان ⬇️

عید سے قبل یا بعد کی سنت نماز کا مسئلہ


سوال نمبر ( ۲۷ )

 نماز عید سے پہلے اور بعد میں کسی سنت نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

     📚 الجواب وبالله التوفیق 📚

 جواب:امام کے علاوہ دیگر مقتدیوں کے لئے نماز عید سے پہلے اور بعد میں مطلقا سنت نماز یا اشراق و چاشت پڑھنا جائز ہے.البتہ مسجد یا عیدگاہ میں امام کے حاضر ہونے سے پہلے پہلے تک درست ہے.اور امام کے لئے نماز عید سے پہلے اور بعد میں کسی قسم کی سنت نماز ادا کرنا مکروہ ہے.واضح رہے کہ خصوصیت کے ساتھ عید سے پہلے اور بعد میں کوئی سنت ثابت نہیں ہے

(المجموع 21/5)  (مغني المحتاج،1/536)

➖➖➖➖➖➖➖➖

۳۰ / رمضان ١٤٤١ ھجری
۲۳/ مئ ۲۰۲۰ عیسوی
بروز: ســـنیـــــچـــر

سوالات کے لیے ان نمبرات کا استعمال کریں

⬇️⬇️⬇️⬇️

 +919916131111

 +918095734760


مــنـجــانـب

ترتیب و پیشکش ادارہ فکرو خبربھٹکل: 

 تـــرجـــمــہ:پیــغـــام گـــروپ شـــیـرور

👇👇👇

     PAIGAAM GROUP SHIROOR 


عید سے قبل یا بعد کی سنت نماز

Comments

Popular posts from this blog

12 SAFAR KE IRADE SE ROZA NA RAKHNA

29 RAMZAN KE QAZA ROZE AWR SHAWWAL KE SUNNAT ROZE

21 SADQA-E-FITR KA MASLA