29 RAMZAN KE QAZA ROZE AWR SHAWWAL KE SUNNAT ROZE
بِـسْـمِ الـلّٰـهِ الـرَّحْـمٰـنِ الـرَّحِـيـْمِ
🌎 پــیـغـام گروپ شــیـرور 🌎
⬇️ عـــنــــــــــوان ⬇️
مسئلہ: رمضان کے قضا روزے اور شوال کے سنت روزوں کی نیت کے بابت
سوال نمبر ( ۲۹ )
اگرکوئی شخص شوال کے روزوں کے ساتھ رمضان کے قضا روزہ کی بھی نیت کرے تو کیا شوال کے روزہ کے ساتھ رمضان کے روزہ کی قضاء بھی درست ہوگی؟
📚 الجواب وبالله التوفیق 📚
جواب:اکثر فقہاء کے مطابق شوال کے روزے کے ساتھ اگر کوئی رمضان کے روزوں کی قضاء کی نیت کرے تو دونوں روزے حاصل ہونگے.اور ثواب بھی ملے گا. لیکن کامل ثواب نہیں ملے گا اس لئے دونوں روزے الگ الگ رکھنا افضل ہے. البتہ بعض فقہاء نے قضاء روزہ کے ساتھ سنت روزہ کے حاصل نہ ہونے کا حکم لگایا ہے.
(حاشیۃ الجمل:3/470) اعانة الطالبين 252/2)
➖➖➖➖➖➖➖➖➖
۴ / شوال ١٤٤١ ھجری
۲۷ / مئ ۲۰۲۰ عیسوی
بروز: بـــــــــــدھ
سوالات کے لیے ان نمبرات کا استعمال کریں
⬇️⬇️⬇️⬇️
+919916131111
+918095734760
مــنـجــانـب
ترتیب و پیشکش ادارہ فکرو خبربھٹکل:
تـــرجـــمــہ:پیــغـــام گـــروپ شـــیـرور
👇👇👇
PAIGAAM GROUP SHIROOR
Comments
Post a Comment