7 ROZE KI HALAT ME KHUN TEST KARNA
بِـسْـمِ الـلّٰـهِ الـرَّحْـمٰـنِ الـرَّحِـيـْمِ
🌎 پــیـغـام گروپ شــیـرور 🌎
⬇️ عـــنــــــــــوان ⬇️
روزے کی حالت میں خون ٹیسٹ کرنا اور کون دینا
سوال نمبر ( ۷ )
روزہ کی حالت میں خون ٹیسٹ اورخون دینے کا کیاحکم ہے؟
📚 الجواب وبالله التوفیق 📚
جواب: حضرت ابن عباس رض فرماتے ہیں کہ کہ اللہ کے رسول صلی الله علیہ وسلم نے روزہ کی حالت میں پچھنا لگایا
( بخاري 1938)
مذکورہ حدیث سے فقہاء نے استدلال کیا ہے کہ روزہ کی حالت میں پچھنا لگاناجائز ہے لہذاپچھنالگانے سےاسکا روزہ نہیں توٹے گا.اسی طرح خون ٹیسٹ یاکسی کوخون دینے کے لئے خون نکالنے سے بھی روزہ نہیں توٹےگا.
(المجموع 349/6)
➖➖➖➖➖➖➖➖➖
۷ / رمضان ١٤٤١ ھجری
۳۰/ اپریل۲۰۲۰ عیسوی
بروز:جــــمـعـرات
سوالات کے لیے ان نمبرات کا استعمال کریں
⬇️⬇️⬇️⬇️
+919916131111
+918095734760
مــنـجــانـب
ترتیب و پیشکش ادارہ فکرو خبربھٹکل:
تـــرجـــمــہ:پیــغـــام گـــروپ شـــیـرور
👇👇👇
PAIGAAM GROUP SHIROOR
Comments
Post a Comment