26 DO (2) MARTABA EID KI NMAZ PADHNE KA MASLA

  بِـسْـمِ الـلّٰـهِ الـرَّحْـمٰـنِ الـرَّحِـيـْمِ

   🌎  پــیـغـام گروپ شــیـرور  🌎 


⬇️ عـــنــــــــــوان ⬇️

حضر میں نماز عید ادا کر لے پھر کسی دوسری جگہ چلا جائے تو اس کے لئے نماز عید کا مسئلہ ہوگا


سوال نمبر ( ۲۶)

اگر کوئی شخص ایک مرتبہ نماز عید ادا کرے پھر وہ کسی دوسری جگہ چلا جائے تواس کے لئے نماز عید کے اعادہ کا کیا حکم ہے؟

     📚 الجواب وبالله التوفیق 📚

 جواب:۔ اگر کوئی ایک مرتبہ کسی علاقہ میں نماز عید ادا کرنے کے بعد کسی  ایسے علاقہ کی طرف منتقل ہوجائے جہاں دوسرے دن عید ہے تو ایسے شخص کے اس علاقہ والوں کے ساتھ نماز عید ادا کرنا سنت ہے جیسا کہ کوئی شخص کسی علاقہ سے نماز مغرب پڑھ کر کسی دوسرے علاقہ میں چلا گیا جہاں اس کے جانے کے بعد غروب ہو رہا ہے تو اس علاقہ کا اعتبار کرتے ہوئے نماز مغرب ادا کرنا واجب ہے۔

(فلو سافر إلى) محل (بعيد من محل رؤيته) من صام به (وافق أهله في الصوم آخرا فلو عيد) قبل سفره (ثم أدركه) بعده.اعادہ

(قوله: أيضا فلو سافر إلى بعيد. . . إلخ) لا يختص هذا بالصوم بل يجري في غيره أيضا على المعتمد حتى لو صلى المغرب بمحل وسافر إلى بلدة فوجدها لم تغرب وجبت الإعادة

(حاشية الجمل309/2)

➖➖➖➖➖➖➖➖

۲۹  / رمضان ١٤٤١ ھجری
۲۲/ مئ ۲۰۲۰ عیسوی
بروز: جــمـــعـــہ

سوالات کے لیے ان نمبرات کا استعمال کریں

⬇️⬇️⬇️⬇️

 +919916131111

 +918095734760


مــنـجــانـب

ترتیب و پیشکش ادارہ فکرو خبربھٹکل: 

 تـــرجـــمــہ:پیــغـــام گـــروپ شـــیـرور

👇👇👇

     PAIGAAM GROUP SHIROOR 


عید کی نماز دوسری مرتبہ پڑھنے کا حکم

Comments

Popular posts from this blog

12 SAFAR KE IRADE SE ROZA NA RAKHNA

29 RAMZAN KE QAZA ROZE AWR SHAWWAL KE SUNNAT ROZE

21 SADQA-E-FITR KA MASLA